November 16, 2026

بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس لیاقت چوک میں 40 سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کر لی اور موقع پر ہی جاں بحق

20250214_175714

بہاولنگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس لیاقت چوک میں 40 سالہ شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کر لی اور موقع پر ہی جاں بحق
ارشد بھٹی کی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا