رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ *ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا کے خلاف بڑی کارواٸ 8500 گٹکا/ ماوا، 40 کلو گرام چھالیہ، گٹکا بنانے کا خام مال، پسٹل اور بلٹس برآمد۔ 03 ملزمان گرفتار۔*
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ
*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا کے خلاف بڑی کارواٸ 8500 گٹکا/ ماوا، 40 کلو گرام چھالیہ، گٹکا بنانے کا خام مال، پسٹل اور بلٹس برآمد۔ 03 ملزمان گرفتار۔*
*تفصیلات:*
*01). پولیس تھانہ کنری، SHO افتخار احمد باجوہ:*
کنری پولیس تھانے کی گٹکا ماوا کے خلاف بڑی کارواٸیاں۔
چھاپہ مار کارواٸیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 02 گٹکا پیڈلر و سیلر ملزم کامران بھٹی اور ندیم علی رنگے ہاتھوں گرفتار۔
ملزمان کے قبضے سے 5720 راٸل کنگ، 2500 عاداب گٹکا پڑیاں، 100 گٹکا ماوا، 40 کلو گرام چھالیہ اور خام مال برآمد۔
دونوں ملزمان پر گٹکا ایکٹ کے تحت پولیس تھانہ کنری پر مقدمات درج۔ کراٸم نمبر 32/2025 کراٸم نمبر 33/2025 دفعہ 4. 5. 8 گٹکا ایکٹ۔
*02). پولیس تھانہ چھور، SHO نور محمد شر:* اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد اسلم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال کیا گیا پسٹل اور بلٹس برآمد آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
جبکہ اسی مقدمے میں پانچ ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ 1. اسلم بھیو 2. شاہنواز عمرانی 3. شہباز عمرانی 4. انیل کمار بجیر 5. محمد خان مری
مدعی رجیش کمار مھیشوری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کے مطابق ملزمان نے قاتلانہ حملہ کیا جان سے مارنے کی کوشش کی گرفتار ملزمان سمیت دس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
کراٸم نمبر 05/2025 دفعہ 324. 337H2. A1. F1. 148. 149. 114. 504 تعزیرات پاکستان کراٸم نمبر 06/2025 دفعہ 24 . 1 آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات پولیس تھانہ چھور پر درج ہے۔