November 16, 2026

اوسی خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا ایس ڈی پی او آفس میلسی کا دورہ اور انسپکشن

IMG-20250214-WA0227

اوسی خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے
ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا ایس ڈی پی او آفس میلسی کا دورہ اور انسپکشن
وی او
مقدمات کی بروقت اور میرٹ پر تفتیش یقینی بنانے کے لیے سپروائزری آفیسر اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعلی پنجاب کی وضع کردہ ”کی پرفارمنس انڈیکیٹرز“ پالیسی کے مطابق اپنے ٹاسک پورے کئے جائیں۔
ڈی پی او وہاڑی منصور امان ایس ڈی پی او آفس میلسی میں موجود شہریوں سے بھی ملے اور ان کے مسائل سنے