. خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا سائفن گارد میلسی کا دورہ اور انسپکشن
. خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا سائفن گارد میلسی کا دورہ اور انسپکشن
اچھی کارکردگی پر انچارج گارد اور نفری کے لئے انعام اور سی سی تھری سرٹیفکیٹس کا اعلان،
شہریوں کی سہولت کے لیے سائفن گارد کو اپ گریڈ کر کے مزید نفری، موٹر سائیکل اسکواڈ اور گیجٹس مہیا کئے جا رہے ہیں۔ منصور امان ڈی پی او وہاڑی