ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حسنین ہنجرا اور بسمان ہنجرا کے والد اور وائیٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی محمد امین ہنجرانتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حسنین ہنجرا اور بسمان ہنجرا کے والد اور وائیٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی محمد امین ہنجرانتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید فراز جٹ نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے۔