November 17, 2026

‏پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارت قانون، وزارت اطلاعات، وزارت آئی ٹی، وزارت داخلہ، ایف آئی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری، دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم،

20250212_140702

‏پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارت قانون، وزارت اطلاعات، وزارت آئی ٹی، وزارت داخلہ، ایف آئی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری، دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم، اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور صحافی حامد میر کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا*