13 فروری 2025 بروز جمعرات*
*🌐13 فروری 2025 بروز جمعرات*
🌐 *دن بھر کی اہم ترین خبریں*
*🌐سب چالیں ہیں،مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملااگر کوئی خط ملا تو پڑھے بغیر ہی وزیراعظم کو بھجوادوں گا*
*🌐جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر*
*🌐جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے قائم مقام جج تعینات*
*🌐ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے، فقید المثال استقبال*
*🌐پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز گریڈ 21 کے شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ تعینات*
*🌐آئی ایم ایف والےکسی مقدمےکا پوچھنے چیف جسٹس کے پاس نہیں گئے:وفاقی وزیر قانون*
*🌐پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر جرمانہ ہوگا*
*🌐سپریم کورٹ میں 7ججز اور ہائی کورٹس کے قائم مقام چیف جسٹسز کی حلف برداری منسوخ*
*🌐عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار*
*🌐پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق*
*🌐پانا بنچ کےسپریم کورٹ کے سابق جج شیخ عظمت سعید انتقال کر گئے*
*🌐بھارتی کانگریس پارٹی کے لیڈر کی بیوی پر پاکستانی جاسوس ہونے کا الزام الزبتھ کولبورن کا پاکستانی جاسوس کے ساتھ رابطہ ہے٬ترجمان بی جے پی*
*🌐پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق*
*🌐پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی*
*🌐پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی*
*🌐بانی پی ٹی آئی کان کے کچے ہیں ، وفاداری کا بدلہ یوں لیا جائیگا تو کوئی آگے نہیں آگے گا شیر افضل مروت*
*🌐کرک: گزشتہ روز میر کلام میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے 5 شدت پسندوں کی لاشیں ان کے ورثا کو حوالے کر دیں*
*🌐سرگودھا میں جن نکالنے کے بہانے خاتون کو زندہ آگ لگانے کا واقعہ۔ ملوث مرکزی ملزمان عزیز الرحمن اور حمیرا کو گرفتار کر لیا۔*
*🌐چکوال: پنجاب کے شہر چکوال میں قید میں رکھے گئے بہن، بھائی میں سے بہن کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔*
*🌐عمرہ زائرین رمضان کے بعد صرف 10 اپریل تک سفر کر سکتے ہیں اسکے بعد عمرہ ویزا پہ داخلہ منوع ہوگا*
*🌐پاکستان اور ترکیہ کے درمیان حج و عمرہ ادائیگی، علماء اور مدارس کے طلبا میں تبادلے بڑھانے پر اتفاق*
*🌐آئی سی سی نے شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کردیا*
*🌐قیدیوں کی رہائی اور امن معاہدے کی پاسداری کیلئے قیدیوں کے لواحقین نے تل ابیب کی مرکزی شاہراہ بند کردی*
*🌐افغانستان کے دارلحکومت کابل میں شہری ترقی اور ہاؤسنگ کی وزارت میں خودکش حملہ 1ہلاک*
*🌐چارسدہ: ڈکیتی، آئس، اسلحہ نمائش اور خاتون کو ورغلانے میں ملوث4ملزمان گرفتار، خاتون بازیاب، 1138 گرام ائس اور2 پستول برآمد*
*🌐سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، سونے کی قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے*
*🌐پیکا ایکٹ کے تحت کیسز بننا شروع؛ خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایف آئی اے پشاور نے مقدمہ درج کرکے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔*
*🌐کراچی میں ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور موٹرسائیکل سوار جاں بحق*
*🌐کوئٹہ: کلی اسماعیل میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس*
*🌐مظفرگڑھ: کرپشن ، فرائض میں غفلت و لاپرواہی ، 7 سب انسپکٹرز کی سروس ضبطگی ، 2 تھانیدار سے حوالدار بنادیئے گئے*
*🌐عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری*
*🌐حکومت کو رمضان المبارک میں چینی کی قیمت کم کروانے میں مشکلات کا سامنا*
*🌐عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار*
*🌐جرمنی میں افغان شہری نے مزدوروں کے ہجوم پر گاڑی چڑھادی، 28 افراد زخمی*
*🌐یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری*
*🌐جدہ میں نمائش٬پہلی بار مکمل غلافِ کعبہ مکہ سے باہر عوام کو دکھایا گیا*
*🌐گجرانوالہ میں تین پولیس اہلکار باغبان پورہ کے علاقہ میں شہری سے رقم لوٹتے ہوئے پکڑے گئے*
*🌐اسلام آباد اور راولپنڈی 2 بڑی وارداتیں ، ڈاکوؤں نے 20 لاکھ کیش اور 60 تولہ سونا چوری کرلیا*
*🌐راولپنڈی:جاتلی کے علاقہ سید کسراں میں غیرت کے نام پر 17 سالہ طالبہ کو قتل کر دیا گیا*
*🌐ضلع خیبر: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس کانسٹیبل امان اللہ والد لعل مت خان کوفائرنگ کر کے زخمی کر دیا ہے*
*🌐راولپنڈی: دو بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش کر ے والا ملزم پکڑا گیا*
*🌐چارسدہ:فائرنگ سےاپنےکمرے میں موجودخواجہ سراءگرگورہ قتل*
*🌐صوابی:یارحسین کے علاقے میں درندہ صفت باپ نے اپنے چار بچوں کو ذبح کرنےکےبعد خودکشی کرلی۔*
*🌐شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ، دو عسکریت پسند جاں بحق
*🌐سرکاری حج سکیم میں تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن*
*🌐مولانا فضل الرحمن کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان*
*🌐ایف آئی اے میں 2019 اور اس کے بعد بھرتی ہونیوالے افسروں کی چھان بین کا فیصلہ*
*🌐ضلع لکی مروت ضریفوال میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن جسمیں 2 خارجی جہنم واصل 2 زخمی*
*🌐وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اسلام آباد میں ترکیہ کی خاتون اول ایمنہ اردوان سے ملاقات-*
*🌐اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا*
*🌐وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ضرورت مندوں کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کا اعلان*
*🌐افغانستان بدخشاں میں دو افغان طالبان گروہ میں تصادم میں ایک طالبان ہلاک 7 زخمی ہوگئے*
*🌐صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیرحاضر اساتذہ اور عملے پر جرمانے عائد کرنے اور ان کی تنخواہوں میں کٹوتیاں شروع کر دی گئی ہیں*
*🌐کے پی سرکاری ہسپتال میں دستانوں کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی گونج خیبر پختونخوا اسمبلی تک پہنچ گئی۔*