✒️تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنےوالے اپوزیشن رہنماؤں کے نام سامنے آگئے پی ٹی آئی اور آزاد ارکان نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا لکھ کر دیا بلاول بھٹو،بیرسٹر گوہر ،مولانا فضل الرحمان،محموداچکزئی سمیت تمام ارکان حامی نکلے
✒️تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنےوالے اپوزیشن رہنماؤں کے نام سامنے آگئے پی ٹی آئی اور آزاد ارکان نے بھی تنخواہوں میں اضافے کا لکھ کر دیا بلاول بھٹو،بیرسٹر گوہر ،مولانا فضل الرحمان،محموداچکزئی سمیت تمام ارکان حامی نکلے
✒️پی ٹی آئی نے بڑی گرمجوشی سے آرمی سے متعلق قانون بنایا تھا،جسٹس نعیم افغان کا سلمان اکرم سے مکالمہ میں اس وقت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں تھا،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا جواب عدالت نے کیس کی سماعت آج تک کے لیے ملتوی کردی
✒️خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لپیٹ میں، ایک ماہ میں 60حملے بنوں میں سب سے زیادہ 16، ڈی آئی خان 14، شمالی وزیراستان میں 13 حملے ہوئے واقعات سے متعلق سی ٹی ڈی کی جانب سے رپورٹ جاری کردی گئی
✒️عمران خان نے آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا خط میں الیکشن فراڈ کے ذریعے اقلیت کو اکثریت پر ترجیح دینے کا معاملہ اٹھایا،وکیل بانی پی ٹی آئی نے خط میں کہا منی لانڈرزکو اقتدار میں بٹھایا گیا،فیصل چودھری
✒️عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا،ذرائع پارٹی کے خلاف بیانات دینے پر پہلے شوکاز نوٹس دیا گیا تھا
✒️آئی ایم ایف وفد کی ججز سے ملاقات انوکھا واقعہ، لگتا ہے انہیں نظام عدل پر تحفظات ہیں، فضل الرحمٰن موجودہ حکومت سٹبلشمنٹ کی مینجمنٹ ہے،الیکشن کمیشن نے سٹیبلیشمنٹ کی کٹھ پُتلی کا کردار ادا کیا ہے، سربراہ جے یو آئی حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے،اپوزیشن کی آپس میں بات چیت کا سلسلہ جاری رہے گا،پریس ٹاک
✒️تیجس طیاروں کی تیاری میں تاخیر پر سربراہ بھارتی فضائیہ اپنے ہی طیارہ ساز ادارے پر برس پڑے فضائیہ کے خدشات دور کرنے ہوں گے، مجھے ایچ اے ایل پر بالکل بھروسہ نہیں، ائیر چیف فروری میں 11 طیارے تیار ہونے تھے اب تک ایک بھی تیار نہیں ہوا،افسران پر تنقید
✒️سٹیبلشمنٹ کے رویے کیخلاف واک آؤٹ کر رہے ہیں،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ہم نے 8 فروری کو یوم سیاہ منایا، ہمارے ارکان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، ملک احمد خان پھچر
ہمیں معلوم ہے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر بے بس ہیں اور کچھ نہیں کرسکتے ہیں،میڈیاٹاک
✒️وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا وزارت دفاع نےکابینہ کے فیصلے اور کابینہ ڈویژن کے ایس آر اوپرعملدرآمد مکمل کرلیا اب ہوابازی سے متعلقہ تمام امور کیلئے وزارت دفاع سے رجوع کیاجائےگا
✒️فتنہ الخوارج کو فرسودہ سوچ ملک پر کبھی بھی مسلط نہیں کرنے دیں گے،آرمی چیف ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوشش ہمیشہ ناکام رہی ہے اور رہے گی،جنرل عاصم منیر
آرمی چیف کا طلبہ سے خطاب،نوجوانوں کو پاکستانیت’ کے جذبے کو اپنانے کی تلقین کی
✒️مودی کے طیارے میں بم کی اطلاع؛ دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں طیارے میں بم کی اطلاع دی گئی تھی
طیارے کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی پر سیکورٹی افسران کی دوڑیں لگ گئیں
✒️آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے
کابینہ نے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں نئی دفعہ 15(اے) شامل کرنے کی منظوری دے دی
✒️شام میں یکم مارچ کو نئی حکومت کے قیام کا اعلان نئی حکومت میں عوام کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی شامل ہوگی،وزیر خارجہ
بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد عبوری حکومت ملک چلارہی ہے،ذرائع
✒️عمر ایوب کا آئی ایم ایف کو خط، ملک میں قانون کی حکمرانی پر زور
معاشی ترقی کے لیے منصفانہ انتخابات اور قانون کی حکمرانی ناگزیر ہیں،پی ٹی آئی رہنما
اپوزیشن لیڈر نے خط میں حالیہ انتخابی دھاندلی کے شواہد بھی فراہم کیے
✒️سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید انتقال کر گئے
کافی عرصے سے علیل ٬ہسپتال میں زیر علاج تھے٬اہل خانہ کی تصدیق
عظمت سعید پاناما کیس سننے والے بینچ کا حصہ رہے
✒️سندھ حکومت آفاق احمد کی بجائے ڈمپر مالکان کو پکڑتی تو زیادہ اچھا ہوتا٬گورنر
سعید غنی بیان دینے کے بجائے لوگوں کو کچل دینے والوں کو پکڑیں٬کامران ٹیسوری
گورنر توجہ دلا سکتا ہے ایگزیکٹو پاور ہوتی عمل کر کے بھی دیکھاتا٬بیان
✒️کراچی پولیس بھی ڈمپر و ٹرک مافیا کے سامنے بے بس
دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر سختی سے پابندی کے دعوے دعوے ہی رہ گئے
پابندی کے اوقات میں بھی سامان سے لدا ٹرک شاہراہ پاکستان پر رواں دواں
✒️اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا ریپریزنٹیشن مسترد ہونے کے آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں درخواست آئندہ چند روز میں دائر ہونے کا امکان ہے٬ذرائع
عدالت عظمٰی جانے والے 2 ججوں کے اعزاز میں عشائیہ
✒️ترک صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
شہباز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح سٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے
سیشن کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا
✒️جسٹس سردار سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات
جسٹس اعجاز بلوچستان، جسٹس جنید غفارسندھ٬جسٹس ایس ایم عتیق شاہ قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مقرر
جسٹس گل حسن اورنگزیب کے سپریم کورٹ کے بطور ایکٹنگ جج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری
✒️وزیراعظم کی رمضان میں کم قیمت پر اشیا کی فراہمی کی حکمت عملی بنانے کی ہدایت
وفاق و صوبائی حکومتیں مل کر عام آدمی کو سستے داموں اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنائیں، شہباز شریف
✒️مسئلہ فلسطین ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،عوامی مزاحمت پر زور دیتے ہیں، حماس
✒️دشمن ایران کی دفاعی طاقت سے خوفزدہ ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
✒️فلسطین عالم اسلام کی پہلی ترجیح ہے، ایران
✒️غزہ فلسطینیوں کا ہے اور فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے: چین
✒️ٹرمپ کو یاد رکھنا چاہیئے کہ جنگ بندی معاہدے کا احترام دونوں فریقوں کو کرنا ہے، حماس
✒️پیوٹن نے ٹرمپ کو ماسکو مدعو کر لیا
✒️نیتن یاہو اقتدار میں باقی رہنے کیلئے مغربی کنارے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، فلسطینی تجزیہ کار
✒️سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
✒️کرم: 4 روز میں 44 بنکرز منہدم، اب تک 130 بنکرز گرادیے گئے
✒️فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف
✒️حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، چیف الیکشن کمشنرکو چلے جانا چاہیے: مولانا فضل الرحمان
✒️عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
✒️وزارت ہوابازی بطور الگ وزارت ختم، وزارت دفاع میں ضم کردیا گیا
✒️سہ ملکی سیریز : رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا