رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ گورنمنٹ پرائمری اسکول دیہہ 290 A رئیس حبیب اللہ خان بھرگڑی تعلقہ کوٹ غلام محمد
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ
گورنمنٹ پرائمری اسکول دیہہ 290 A
رئیس حبیب اللہ خان بھرگڑی تعلقہ کوٹ غلام محمد
میں ایک پر وقار پر رونق تقریب ھیڈ ماسٹر چیتن کمار میگھواڑ کی ریٹائرڈ منٹ منعقد ہوئی
تقریب کا آغاز تلاؤت قرآن پاک کے بابرکت نام سے کیا گیا ۔
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پڑھا گیا۔
اس موقع پر اساتذہ کرام جن
میں ریٹائر ہونے والے ھیڈ ماسٹر چیتن کمار میگھواڑ نے الوداعی ملاقات کے دوران تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم
نے اس اسکول کو تقریباً
25سال دیئے
اپنی بے لوث خدمات انجام دی
بچوں کو اچھی تعلیم دی
خود بھی بچوں کو پابندی سے پڑھایا
بلکہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے انجام دی
بلکہ دیگر اساتذہ کرام سے
بھی ڈیوٹی لی
ڈیوٹی کے معمولات میں کسی کے ساتھ بھی رعایت نا کی یہ ہی وجہ ہے ہماری اسکول کی تعلیم کا معیار بہت اعلیٰ و بہتر تھا ہماری اسکو
تعلقہ کوٹ غلام محمد
میں ایک بہترین گورنمنٹ پرائمری اسکولوں میں معیار تعلیم کے حساب سے اچھا نام ہے
یہ ہی وجہ ہے کہ انکی الوداعی تقریب رونمائی
تاریخ ساز استقبالیہ ریفرنس منٹ
ہار اجرک کاتحفہ تحائف پیش کئے گئے جو کہ انکی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے
اس موقع پر نئے ھیڈ ماسٹر رمیش کمار گر نے اپنے خطاب میں کہا کہ
آج ہم سے ایک اچھا استاد محترم جناب چیتن کمار میگھواڑ مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہو کر ہم سے جدا ہو رہے ہیں
ہم سب اساتذہ کرام انکی بے لوث خدمات کو ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھیں گے انکا خلع پر ہونے میں وقت لگے گا
رمیش کمار گر نے کہا کہ ہم بھی انکے نقشہ قدم پر چلتے ہوئے معیار تعلیم کو انکی طرح مزید اچھے سے اچھا بنانے کوشش کو جاری رکھیں گے اور وقتاً فوقتاً انکی خدمات رہنمائی لیتے رہیں گے
گاؤں کے معززین نے۔ بھی
انکی بے لوث خدمات کے متعلق کہا کہ انکی قابلیت سے ہمارا اسکول بہت بہتر ہے اسکول میں بچوں کی تعداد تقریباً پانچ سو سے بھی زیادہ ہے
لیکن ہماری اسکول میں اساتذہ کرام کی تعداد بہت کم ہے ہم آج پر وقار تقریب الوداعی کے موقع پر
ہمارے صوبائی وزیر تعلیم ۔سیکریٹری سندھ
ہمارے ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور اور صوبائی اسمبلی ایم پی اے الحاج رئیس نور احمد خان بھرگڑی سے اپیل و درخواست مطالبہ کرتے ہیں کہ
ہمیں مزید اچھے اساتذہ کرام دیئے جائیں تاکہ ہماری اسکول کا معیار تعلیم مزید بہترسے بہتر ہوسکے
آج کے یہ ہونہار طلبہ وطالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے پیارے ملک پاکستان کا نام اونچے سے اونچا پہاڑ کی چوٹی کی مانند بلند ترین کر سکیں
آخر میں تمام معزز مہمانوں اساتذہ کرام
و طلبہ وطالبات
میڈیا رپورٹرز کو لاجواب شاندار سندر ریفرنس منٹ
کے ساتھ ساتھ بریانی سے
خاطر تواضع فرمائی گئی
بہترین ھیڈ ماسٹر چیتن کمار میگھواڑ مدت ملازمت پر تمام معزز اساتذہ کرام طلبہ وطالبات انکی ریٹائرڈ منٹ پر خوشی بھرے لمحات پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خوب خوب مبارکباد دی
انکے بچھڑنے کا کا ہم سب کو دکھ بھی ہے ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ پاک انہیں لمبی زندگی عطاء فرمائے دنیا کی ہزاروں لاکھوں خوشیاں نصیب فرمائے دندگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے اور ہمارے نئے آنے والے ھیڈ ماسٹر رمیش کمار گر سے بھی ہمیں بہت زیادہ اچھے کرنے کی امیدیں وابستہ ہیں
تاریخ 12.2.2025بدھ
/ویڈیو و فوٹیز/
زیر زبر تلفظ میں غلطی پر معزرت جی