*پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما اسد قیصر کا پی ایف یو جے کے زیراہتمام پروگرام سے خطاب*
*پی ٹی آئی مرکزی سینئر رہنما اسد قیصر کا پی ایف یو جے کے زیراہتمام پروگرام سے خطاب*
*پیکا ایکٹ کو پاس کرنے کے لیے ضروری تھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھا جاتا*
*اس قانون کو پاس کرتے وقت کوئی بھی پروسیجر فالو نہیں کیا گیا*
*اتنی جلدی کیوں تھی بغیر بحث کے پاس کروا لیا گیا*
*8 فروری کا مینڈیٹ قوم نے جس کو دیا اس کو محروم رکھا گیا*
*عوام نے جن کو ریجکٹ کیا وہ آج پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں*
*اگر تمام اسٹیک ہولڈرز متفق ہوں تب قانون پاس کرانا بنتا تھا*
*عدالتوں سے اس وقت کسی کو کوئی امید نہیں کہ انصاف ملے گا*
*جس جج نے ہمت کی ان کو پیچھے کردیا گیا*
*ہم آج ایگزیکٹو کے خلاف بات نہیں کر سکتے جو بات کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج ہوگا*
*ہم اس وقت صحافی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں*