November 16, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں چوری کی وارداتو۔ کا آزار بڑ گیا

IMG-20250213-WA0264

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں چوری کی وارداتو۔ کا آزار بڑ گیا
تفصیلات کے مطابق ضلع عمرکوٹ سامارو میں ایک ہفتے کے دوران کئی موٹر سائيز چوری ہو چکی ہیں
سامارو پولیس کی جانب سے جانب سے کوئی بھی قانونی کارروائی کرنے عمل میں نظر نہیں آرہی ہے جنگل کا راج
اس سلسلے میں آج ایک اور سامارو کے گورٹمينٹ بوائز کاليج سے نائين کلاس کے شاگرد عامر ولد رضا محمد کھوسو کی
يونيک موٹرسائيکل 2010 ماڈل نامعلوم افرادے کر فرار ہوگئے
اسکول کے شاگريد نے ميڈيا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میں نے صبح کو اسکول کے گرائونڈ میں موثر سائیکل کھڑی کی تھی جب کہ میں ھاف ٹائيم کے دوران ٻاھر دیکھا تو موٹر سائيکل غالب تھی جب کہ اسکول کے پرنسپال پوليس کو اطلاع کی پوليس بروقت پھنچ کر جائے وقوعہ کا جائزہ لیا
مزید اس نے کہا کے میں سائیں سيد سردار علی شاھ صاحب ايس ايس پی عمرکوٹ کو اپیل کرتا ہوں کہ مجھے میری موٹر سائيکل واپسی کراکے دلوائی جائے تاکہ کے میں دیہات سے اسکول پھنچ سکوں۔۔۔۔