سامارو شہر سول اسپتال قریب گاؤں حاجی رمضان شیدی میں ایک گھر کو اچانک آگ بھڑک اوٹھی اچانک آگ کی وجہِ سے پورے گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا اگ لگنے کی اطلاع فائر
سامارو شہر سول اسپتال قریب گاؤں حاجی رمضان شیدی میں ایک گھر کو اچانک آگ بھڑک اوٹھی اچانک آگ کی وجہِ سے پورے گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا اگ لگنے کی اطلاع فائر بریگیڈ کو دی لیکن اس کے آنے سے پہلے غریب کے گھر کا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تھا آگ لگنے کی آخری اطلاع تک وجہ معلوم نا ہوسکی تھی ۔۔۔