روس بھارت کو اقوام متحدہ کا مستقبل رکن بنانے میں ہر طرح کی معاونت فراہم کرے گا
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
*اگر بھارت اقوام متحدہ کا مستقبل رکن بن گیا تو بھارت کو ویٹو پاور کا اختیار حاصل ہوگا*
اسان لفظوں میں انڈیا کو فل اختیار حاصل ہو جائے گا کہ وہ دنیا میں جو مرضی کرے کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا…دنیا کا کوئی ملک بھارت پر پابندی نہیں لگا سکتا کیونکہ بھارت کے پاس بھی ویٹو پاور کا اختیار ہوگا…
دنیا بھر میں صرف پانچ ممالک کو ویٹو کا اختیار حاصل ہے….
*Russia🇷🇺 , China 🇨🇳, US 🇺🇸 , France 🇫🇷& UK🇬🇧
اقوام متحدہ یہ پانچ رکن ممالک پوری دنیا کا فیصلہ کرتے ہیں