عمران خان کی نئے کیس میں گرفتاری ڈالنے کے لیے کورکمانڈر ہاؤس لاہور کے ایسے کیس میں ضمانت مسترد کی گئی جو صرف اور صرف پولیس کے 4 سپاہیوں کی گواہیوں پر بنایا گیا جنہیں سرگودھا کے ATC جج پہلے ہی جھوٹا قرار دے چکے ہیں
راولپنڈی اور سرگودھا کی ATC ججز کو بلیک میل کر کے فیصلے لینے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ بلیک میل نہیں ہوئے، یہ کیس بھی ویسا ہی ہے
یہ سارے کیس جھوٹ پر مبنی اور جنگل کے بادشاہ کی خواہشات پر بنائے گئے ہیں