November 16, 2026

پیپلز لیبر بیورو سندھ کے سینئر نائب صدر لعل بخش کلہوڑو کے انتقال پر پیپلز لیبر بیورو میرپور خاص کے رہنماؤں ملازم حسین خاصخیلی ،محمد شاھو پنھور، غلام قادر مری نے مرحوم کے

IMG-20250213-WA0258

پیپلز لیبر بیورو سندھ کے سینئر نائب صدر لعل بخش کلہوڑو کے انتقال پر پیپلز لیبر بیورو میرپور خاص کے رہنماؤں ملازم حسین خاصخیلی ،محمد شاھو پنھور، غلام قادر مری نے مرحوم کے فرزندن مشتاق علی کلہوڑو،ثقلین علی کلہوڑو،سلطان علی کلہوڑو، ضامن علی کلہوڑو، شاھ رخ کلہوڑو سے ولیج کلہوڑو ہائوس نزدہ کانچ مل حیدرآباد میں تعزیت کے ۔