November 16, 2026

بہاولنگر ۔ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بعد نماز مغرب مسجد و مدرسہ عثمان بن عفان بستی موسیٰ کھیڑا منڈی مدرسے کی

20250213_192815

بہاولنگر ۔ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بعد نماز مغرب مسجد و مدرسہ عثمان بن عفان بستی موسیٰ کھیڑا منڈی مدرسے کی افتتاحی تقریب زیر قیادت شیخ محمد زاہد منعقد کی گئی جس میں عالم باعمل خطیب اعظم سیالکوٹ اشرف شہزاد سلفی یونس شہزاد سلفی سید عبداللہ شاہ اور ناظم تبلیغ اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان محترم قاری الیاس مدنی نے خطاب کیا اہلیان علاقہ اعظم سلفی محمود تبسم قاری رمضان ذوالقرنین صاحب قاری زاہد وٹو کا کہنا تھا کہ ایسے اصلاحی بیانات کی معاشرے کو بہت ضرورت ہے۔