*جسٹس عتیق شاہ پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات*
*جسٹس عتیق شاہ پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس تعینات*
*جسٹس عتیق شاہ کا تعلق ن لیگ سے رہا۔ اس وقت سینیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر تھے۔*
*سنی اتحاد کونسل/پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ جسٹس عتیق شاہ نے تحریر کیا تھا۔*
*صوبائی حکومت اور سپیکر کو 14 روز میں اجلاس طلب کرکے خیبرپختونخوا کے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کا فیصلہ بھی جسٹس عتیق شاہ نے کیا تھا۔*
*وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی حفاظتی ضمانت کے لیے کیس کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے جسٹس عتیق شاہ نے ریمارکس دئیے تھے “ایک صوبے کے وزیراعلی کو گرفتار کرکے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟”*