November 16, 2026

*سرگودھا: معصوم گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد چک 43جنوبی میں کہرام، والدہ پر غشی کے دورے*

20250212_140702

*سرگودھا: معصوم گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد چک 43جنوبی میں کہرام، والدہ پر غشی کے دورے*
*بچی راولپنڈی کے تاجر عبد الرشید کے گھر ملازمہ تھی دو سال پہلے سے وہاں کام کرنے والی 15سالہ بچی کو محض چاکلیٹ گم ہونے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے سر، بازوں، ٹانگوں اور چہرے کو تیز دھار آلہ سے کاٹا گیا بازو ٹانگیں توڑی گئیں*
*تشدد کی وجہ سے بچی جان کی بازی ہار گئی*
*بچی کے والد ثنا اللہ کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ان ظالموں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کریں*