خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے میونسپل کمیٹی کے ٹیوبویل نمبر 16بمقام رحمان ٹاؤن سے چو ر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیوب ویل
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے میونسپل کمیٹی کے ٹیوبویل نمبر 16بمقام رحمان ٹاؤن سے چو ر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیوب ویل کی فور کور تار کاٹ کر لے گئے جس کی وجہ سے اہل محلہ اور ملحقہ علاقوں میں واٹر سپلائی بند ہونے کی وجہ سے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے