خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے وزیراعلی بی بی مریم نواز کا ایک اور بڑا اقدام کمپنی سے ایک ماہ کام کروا کر جھاڑو مروا کر اور نالیاں صاف کروا کر
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے وزیراعلی بی بی مریم نواز کا ایک اور بڑا اقدام کمپنی سے ایک ماہ کام کروا کر جھاڑو مروا کر اور نالیاں صاف کروا کر اور کوڑے کے ڈھیر اٹھو ا کر جب تنخواہوں کو وصول کرنے کی باری ائی تو افسران بالا نے تنخواہیں دینے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے سینٹری ورکرز نے ملتان روڈ پھاٹک بند کر کے احتجاج کیا اور اپنے حق کے لیے نعرے بازی کی روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے صبح کے ٹائم انے جانے والے شہریوں اور سکول کالج کے طالبہ اور طالبات امد درفت کے لیے انے جانے والی گاڑیوں کے لیے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا