*چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی*
*چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی*
*جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنچ ٹو اب بنچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بنچ کے سامنے 40 مقدمات سماعت کیلئے مقرر تھے*
*چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی آج چیمبر ورک کریں گے، ذرائع*
*چیف جسٹس یحیحی آفریدی کا جسٹس (ر) عظمت سعید کے جنازے میں شرکت کیلئے لاہور جانے کا بھی امکان*