ریسکیو 1122 فورٹ عباس کو آج مورخہ16 نومبر 2026 کو 10:42 پر کال موصول ہوئی کہ کھچی والا
ریسکیو 1122 فورٹ عباس کو آج مورخہ16 نومبر 2026 کو 10:42 پر کال موصول ہوئی کہ کھچی والا فضل شاہ دربار کے نزدیک موٹر سائیکل اور گدھا گاڈی کا ٹکراو ہوا ہے جس میں موٹر سائیکل سوار ایک عورت شدید زخمی ہوئی ہے ۔کھچی والہ سے ریسکیو سٹاف نے فوری رسپانس کیا آن لوکیشن ہونے پر دیکھا کہ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ایک عورت کی دائیں ٹانگ کا اوپن فریکچر ہوا تھا ہم نے بلیڈنگ کنٹرول کی سپلینٹنگ کی،اور طبی امداد دیتے ہوئے مزید ٹریٹمنٹ کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا گیا