ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں خاتون پر مبینہ تیزاب پھینکنے کا معاملہ
ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں خاتون پر مبینہ تیزاب پھینکنے کا معاملہ
ہارون آباد ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج، ترجمان پولیس
ہارون آباد: ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ترجمان پولیس
ہارون آباد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری، مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ترجمان پولیس
ہارون آباد پولیس کی جانب سے معاملہ زیرِ تفتیش ہے۔ تمام پہلوؤں پر میرٹ کے مطابق تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس
ہارون آباد حتمی رائے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد قانون کے مطابق دی جائے گی۔ ترجمان پولیس
ہارون آباد ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا، ڈی پی او
ہارون آباد مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جاۓ گی، ڈی پی او
ہارون آباد عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر