ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صدر پنجاب سٹی پریس کلب ڈسٹرکٹ بہاولنگر وقاص فریدی اور الیاس صابری کے چھوٹے بھائی محمد عباس شمس انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صدر پنجاب سٹی پریس کلب ڈسٹرکٹ بہاولنگر وقاص فریدی اور الیاس صابری کے چھوٹے بھائی محمد عباس شمس انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ڈاکٹر عارف رضا ملک عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری زاہد حسین انجم نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر طارق جاوید فقیروالی طاہر کریم خان شیخ قاسم احمد حسن روز نامہ میرا شہر ملتان کی ٹیم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے