ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بہاولنگر کی معروف شخصیت عاطف خان خاکوانی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بہاولنگر کی معروف شخصیت عاطف خان خاکوانی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد۔وقاص فریدی ۔شیخ قاسم طاہر کریم خان احمد حسن بہاولنگر زاہد حسین انجم طارق جاوید فقیروالی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔