*قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد کونسل کا احتجاج شروع*
*قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی سنی اتحاد کونسل کا احتجاج شروع*
*ڈپٹی سپیکر کا نقط اعتراض دینے سے انکار*
*سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے نعرے بازی شروع کردی*
*اراکین بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کررہے ہیں*
*ڈپٹی سپیکر نے وقفہ سوالات شروع کروا دیا*