چیئرمین نیب کا خطاب کسی نیب افسر نے کسی کو غیر قانونی ہراساں کیا اسکی شکایت کریں ہر صورت ایکشن ہوگا
چیئرمین نیب کا خطاب
کسی نیب افسر نے کسی کو غیر قانونی ہراساں کیا اسکی شکایت کریں ہر صورت ایکشن ہوگا
آباد بلڈرز کے تمام مسائل میرے علم میں ہیں ، چیئرمین نیب
سندھ کی زمینوں میں بہت بڑا دھوکہ چل رہا ہے
کراچی میں7500ایکڑ زمینوں کےدستاویزات میں جعلسازی کی گئی ہے جسکی مالیت تقریبا 3 کھرب روپے ہے
کراچی کی 7500 ایکٹر زمین کی فائلیں کھول دیں دنگل مچ جائے گا
کشمیر کی زمین سے ذیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ ہے
سندھ زمینوں میں ریکارڈ کا کوئی سسٹم نہیں ہے ، لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے الگ الگ محکمے کسی سے لنک نہیں
عنقریب سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کے حوالے سے بڑا ایکشن لیا جائے گا
ایل ڈی اے ، کے ڈی اے ، ایم ڈی اے سے متعلق آباد رپورٹ پیش کریں میں ایکشن لوں گا
ایل ڈی اے ، کے ڈی اے اور ایم ڈی اے کےخلاف ٹھوس شواہد پر سو موٹو لوں گا ، چیئرمین نیب کا اعلان
آباد شواہد دے غیر قانونی عمارتوں کو قانون کے مطابق مسمار کیا جائے گا، چیئرمین نیب