نسل کشی کے ذمہ داروں کا کامیاب تعاقب اسرائیلی محفوظ دستے کا ایک سپاہی یو وال وگدانی (Yuval Vagdani)بہت ارمان کے ساتھ تعطیلات منانے برازیل آیا
نسل کشی کے ذمہ داروں کا کامیاب تعاقب
اسرائیلی محفوظ دستے کا ایک سپاہی یو وال وگدانی (Yuval Vagdani)بہت ارمان کے ساتھ تعطیلات منانے برازیل آیا
مجرموں کا پیچھا کرنے والی ہند رجب فاونڈیشن نے عالمی فوجداری عدالت (ICC) کے فیصلے کی بنیاد پر اس فوجی کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔
دلائل اتنے جاندار تھے کہ موصوف کی گرفتاری کا پروانہ جاری ہوگیا۔
تاہم اسرائیلی خفیہ ایجنسی بھی غافل نہ تھی، راتوں رات یووال وگڈانی کو برازیل سے فرار کرادیا گیا
ہمیں اس پر سابق صدر اوباما کا جملہ یا آیا کہ” تم بھاگ تو سکتے ہو لیکن چھپ نہیں سکتے”جسوقت اوباما نے یہ جملہ کہا اسوقت ہمیں وہ زہر لگ رہے تھے