آئی ایم ایف کے عہدیداران نے پاکستانی حکام کی سرکاری افسران کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ترمیم کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سول سرونٹس ایکٹ میں ترامیم کا ڈرافٹ اب فروری میں ہی آئی ایم ایف کو پیش کیا جائے گا۔

ترمیم کے تحت سرکاری افسران کے لیے بچوں کے تعلیمی ادارے، گھریلو آمدنی کے ذرائع، شریک حیات کے اثاثے اور پاور آف اٹارنی کی تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہو جائے گا۔