November 16, 2026

*‏اہم خبر: لیبیا کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، جن میں سے بیشتر جاں بحق ہوگئے، کشتی حادثہ 8 فروری کو رونما

20250209_174246

*‏اہم خبر: لیبیا کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، جن میں سے بیشتر جاں بحق ہوگئے، کشتی حادثہ 8 فروری کو رونما ہوا، حادثے میں 2 پاکستانی شہری زندہ بچ گئے، جنہوں نے اطلاع دی،*

*دفتر خارجہ کی جانب سے قائمہ کمیٹی بریفنگ۔۔۔!!!*