عمران خان جو ہم سے چاہتے ہیں، وہ آرٹیکل 184 کی شق 3سے متعلق ہیں،میں نے کمیٹی سے کہا خط کا جائزہ لیکر فیصلہ کریں، عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوایا ہے،وہ طے کریں گے
عمران خان جو ہم سے چاہتے ہیں، وہ آرٹیکل 184 کی شق 3سے متعلق ہیں،میں نے کمیٹی سے کہا خط کا جائزہ لیکر فیصلہ کریں، عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوایا ہے،وہ طے کریں گے، یہ معاملہ آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت آتا ہے، اسے آئینی بنچ نے ہی دیکھنا ہے،*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
مجھے وزیراعظم کا خط بھی آیا،وزیراعظم کو اٹارنی جنرل کے ذریعے سلام کا جواب بھجوایا،وزیراعظم کو پیغام دیا کہ انکے خط کا جواب نہیں دوں گا ،اپوزیشن لیڈر سے بھی رابطہ کیا ہے،وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو سپریم کورٹ مدعو کیا ہے ،*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
آئی ایم ایف کو بتایا کہ آپ بہترین وقت پر آئے،آٸی ایم ایف وفد کوعدالتی ریفارمز، نیشنل جوڈیشل پالیسی سے آگاہ کیا،آئی ایم ایف وفد نےپروٹیکشن آف پراپرٹی رائٹس کے حوالے سے تجاویز دیں،میں نے وفد کو بتایا ہم تجویز دیں گے، ہائیکورٹس میں جلد سماعت کیلئے بنچز وہ بنائیں گے، میں نے وفد سے کہا جو آپ کہہ رہے ہیں وہ دو طرفہ ہونا چاہیے، وفد نے کہا ہم پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا تحفظ چاہتے ہیں، میں نے وفد سے کہا ہمیں عدلیہ کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس چاہیے ہوگی،*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی پر بھی بات کروں گا،میں نے آئی ایم ایف وفد کو جواب دیا ہم نے آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھا رکھا ہے، میں نے وفد کو بتایا یہ ہمارا کام نہیں ہے آپکو ساری تفصیل بتائیں، میں نے وفد کو نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایجنڈے کا بتایا، میں نے وفد کو بتایا ماتحت عدلیہ کی نگرانی ہائیکورٹس کرتی ہیں، وفد نے کہا معاہدوں کی پاسداری، اور پراپرٹی حقوق بارے ہم جاننا چاہتے ہیں،*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی۔
عمران خان کے خط کو ججز آئینی کمیٹی کو بھیجنے کیلئے کن وجوہات یا اصولوں کو مدنظر رکھا گیا، عدلیہ میں اختلافات کو ختم کرنے کیلئے کیا اقدامات کریں گے، صحافی کا سوال*
*خط لکھنے والی ججز کی پرانی چیزیں چل رہی ہیں، انھیں ٹھیک ہونے میں ٹائم لگے گا، پرانی چیزیں ہیں آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا،*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی۔