*عمران خان صاحب کا خط آیا ہے جس میں سنجیدہ قسم کے معاملات کا ذکر ہے، اُنکی درخواستوں پر فوری سماعت کے لئیے رجسٹرار آفس کو ہدایات دے دی ہیں. عمران خان نے صرف الزامات نہیں لگائ
*عمران خان صاحب کا خط آیا ہے جس میں سنجیدہ قسم کے معاملات کا ذکر ہے، اُنکی درخواستوں پر فوری سماعت کے لئیے رجسٹرار آفس کو ہدایات دے دی ہیں. عمران خان نے صرف الزامات نہیں لگائے بلکہ کچھ مواد بھی فراہم کیا ہے. یہ معاملہ آئینی بنچ کو بھجوا دیا ہے،*
*چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی کورٹ رپورٹرز سے گفتگو*