ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)ہارون آباد کے معروف سینئر کالم نگار صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر محمد لطیف انجم کے بہنوئی معروف صحافی شیخ ارسلان یوڈی ۔ ینگ کالم نگار صحافی طلحہ احمد بابر کے پھوپھا بہاولنگر میں انتقال کرگئے مرحوم کی وفات پر جناح
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر سے)ہارون آباد کے معروف سینئر کالم نگار صحافی ڈاکٹر اللہ رکھا بابر محمد لطیف انجم کے بہنوئی معروف صحافی شیخ ارسلان یوڈی ۔ ینگ کالم نگار صحافی طلحہ احمد بابر کے پھوپھا بہاولنگر میں انتقال کرگئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سمیت سیاسی سماجی ۔فحافتی برادری کا اظہار افسوس اور مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی