خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ میلسی نے مشیر صوبائی محتسب پنجاب دفتر وہاڑی تنویر اقبال تبسم 13فروری 2025بروز جمعرات صبح 10بجے میونسپل کمیٹی میلسی
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ میلسی نے مشیر صوبائی محتسب پنجاب دفتر وہاڑی تنویر اقبال تبسم 13فروری 2025بروز جمعرات صبح 10بجے میونسپل کمیٹی میلسی جناح ہال میں کھلی کچہری کو ایک اچھی سرگرمی قرار دیا ہے اور اس سلسلہ میں کھلی کچہری کی تشہیر کیلئے اپنے زرائع ابلاغ اخبارات چینلز اور سوشل میڈیا پر تشہیری مہم کا فیصلہ کیا ہے یادر ہے کہ کھلی کچہری میں مشیر صوبائی محتسب پنجاب دفتر وہاڑی تنویر اقبال تبسم عوامی شکایات کو سن کر حل کیلئے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کریں گے
.