بہاولنگر: تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، مقدمہ درج ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او