November 16, 2026

فولاد اور المونیم پر 25 فیصد درآمدی محصول۔ کینیڈا، میکسیکو اور چین نشانہ؟؟؟؟؟

20250209_174246

فولاد اور المونیم پر 25 فیصد درآمدی محصول۔ کینیڈا، میکسیکو اور چین نشانہ؟؟؟؟؟
ہندوستان کی ساڑھے چار ارب ڈالر کی برامدات متاثر ہونگی
امریکہ ہر سال 48 لاکھ ٹن المونیم اور 21 لاکھ ٹن فولاد (Steel)درآمد کرتا ہے
چالیس فیصد درآمدی المونیم کنیڈا سے آتا ہے جسکی مالیت 11 ارب ڈالر سےزیادہ ہے
چین سے آنے والے المونیم کا حجم 9.4 فیصد اور مالیت ڈھائی ارب سے لچھ زیادہ ہے
میکسیکو سے المونیم کی سالانہ درآمد 2 ارب ڈالر کے قریب ہے
ہندوستانی المیونیم کا حصہ 3.1فیصد اور مالیت 86 کروڑ سالانہ ہے
جہاں تک فولاد کا تعلق ہے تو یہاں بھی نصف کے قریب درامدی حجم کینیڈا، چین اور میکسیکو سے حاصل ہوتا۔ ہندوستان ہرسال ساڑھے تین ارب ڈالر کا فولاد امریکہ بھیجتا ہے۔
صدارتی حکم کا اجرا چند گھنٹوں بعد