November 16, 2026

قصور تحصیل چونیاں کے تھانہ چھانگا مانگا میں ڈکیتی کے ملزم نے خود کو زخمی کر لیا

IMG-20250211-WA0478

قصور
تحصیل چونیاں کے تھانہ چھانگا مانگا میں ڈکیتی کے ملزم نے خود کو زخمی کر لیا

تفصیلات کے مطابق قصور کی تحصیل چونیاں کے تھانہ چھانگا مانگا کی حوالات میں ڈکیتی کے ملزم صداقت علی نے شناخت پریڈ پر لیجانے کے وقت حوالات کی سلاخوں کو ٹکریں مار مار کر خود زخمی کر لیا
نیز ملزم نے چائے کے کپ کے ٹکڑوں سے اپنا پیٹ بھی شدید زخمی کیا جسے طبعی امداد کے بعد سپیشل لاک اپ میں بند کر دیا گیا
ڈی پی او قصور عیسیٰ خاں نے نااہلی برتنے پر ایس ایچ او قربان نواز، محرر محمد جاوید اور سنتری خلیل احمد کو معطل کر دیا

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات