دوحا میں مذاکرات کے بعد وفد واپس اسرائیل پہنچ گیا
دوحا میں مذاکرات کے بعد وفد واپس اسرائیل پہنچ گیا
حماس کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے ثالث ملکوں کے توسط سے مذاکرات کرنے والا اسرائیلی وفد پیر کے روز قطر سے واپس اسرائیل پہنچ گیا ہے۔
یہ بات وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر کے ترجمان نے اپنے اس بیان میں کوئی مزید تفصیل ظاہر نہیں کی ہے کہ اسرائیلی وفد نے جنگ بندی آگے بڑھانے کے لیے کیا مؤقف پیش کیا اور حاصل کیا ہو