کالے قانون پیکا کیخلاف پی ایف یو جے کی تحریک
کالے قانون پیکا کیخلاف پی ایف یو جے کی تحریک
ملک بھر میں تین دن بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں گے_ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ
کل سے 14 فروری تک ملک بھر میں،3 روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے جائیں گے۔ افضل بٹ
تمام یوجیز ل اپنے اپنے شہروں میں پریس کلبوں کے باہر روزانہ 6 گھنٹے کا کیمپ لگائیں گی_ ارشد انصاری سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے
بھوک ہڑتالی کیمپوں میں سول سوسائیٹی، وکلا، سیاسی رہنماؤں اور ٹریڈ یونینز بھی شریک ہوں گی_ ارشد انصاری