*📌 اسرائیل کی تیسری پسپائی – تاریخ خود کو دہرا رہی ہے*
*📌 اسرائیل کی تیسری پسپائی – تاریخ خود کو دہرا رہی ہے*
اسرائیل نے بیس سال میں تیسری بار نتساریم کوریڈور سے پسپائی اختیار کی ہے۔
📌 2005 میں اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون نے خود ہی غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا اعلان کیا تھا۔
📌 2009 میں، اسرائیل نے تین ہفتے کے قبضے کے بعد غزہ جنگ میں شکست خوردہ ہوکر جنگ بندی پر مجبور ہوا اور اپنی فوج واپس بلا لی۔
📌 اور اب 2025 میں، کئی ماہ کے قبضے، تعمیرات، سڑکوں کی تعمیر، اور دعووں کے بعد، اسرائیل ایک بار پھر پسپائی اختیار کر رہا ہے، حالانکہ وہ کہہ رہے تھے کہ “اس بار ہم ہمیشہ کے لیے یہاں رہیں گے”۔
یہ سب کچھ ہونے کے باوجود، کچھ عربی بولنے والے افراد بھی اسرائیل کی حمایت میں تالیاں بجا رہے تھے! لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہر بار اسرائیل آتا ہے، پھر اسے جانا پڑتا ہے۔
اور یاد رکھیں اگر اسرائیل دوبارہ آیا، تو اسے پھر بھی پیچھے ہٹنا پڑے گا، کیونکہ قبضہ ہمیشہ کے لیے نہیں رہ سکتا، زمین کے اصل مالک اپنی زمین واپس لینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
از قلم ــــــــ اسماعیل سعد
وائس آف القدس