109

*‏ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے بڑی خبر* *وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں درج اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں جج تبدیلی سے متعلق پراسیکیوشن کی درخواست منظور،شراب

*‏ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے بڑی خبر*

*وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں درج اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں جج تبدیلی سے متعلق پراسیکیوشن کی درخواست منظور،شراب برآمدگی کیس جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کی عدالت سے جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت منتقل کردیاگیا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنادیا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وکیل راجہ ظہور عدالت پیش ہوئے،*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں