65

*میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تعلیمی اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست دائر کر دی*

*میاں داؤد ایڈووکیٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تعلیمی اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست دائر کر دی*

*جسٹس طارق جہانگیری کو بلا کر پوچھا جائے کہ کس اتھارٹی کے تحت آپ جعلی اسناد کے ساتھ بطور جج کام کر رہے ہیں؟ جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تعلیمی اسناد کی انکوائری تک کام کرنے سے روکا جائے، درخواست میں استدعا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں