ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے ساتھی محمد اسلم بھولا ( سابق کونسلر مسلم کالونی ) کی ہمشیرہ قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔مرحومہ کی وفات پر
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے ساتھی محمد اسلم بھولا ( سابق کونسلر مسلم کالونی ) کی ہمشیرہ قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی ہدایت علی نوید قاضی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے