November 17, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ سامارو شھر سے ایک مزید موٽر سائيکل چوری جمال خان ولد گڈو قائمخانی کے گھر کے سامنے کھڑی نئی سی ڈی ماڈل 2023 نامعلوم چور موٹر سائيکل لے کر فرار ہوگئے

IMG-20250210-WA0236

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ

سامارو شھر سے ایک مزید موٽر سائيکل چوری جمال خان ولد گڈو قائمخانی کے گھر کے سامنے کھڑی نئی سی ڈی ماڈل 2023 نامعلوم چور موٹر سائيکل لے کر فرار ہوگئے

افسوس پوليس کی ناھلی کی وجہِ سے ہرروز کے مختلف واقعاتِ پيش آرہے ہیں اس سلسلے میں افسوس ایک بار پہر کہنا پڑ رہا کے اج پہر روڈ سامارو میں واقعاتِ پيش ایا کہ گھر کے باہر کھڑی سی موٹر سائيکل cD.2023 ماڈل بلیک کلر پيلٹ نمبر 8332 نامعلوم افراد لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

سامارو تھانے پر پولیس نفری شدید کمی کی وجہ سے چوریاں روز کا معمول گزشتہ دنوں میں موٹر سائیکل چوریوں کی ہیٹرک ہو گئی

ایس ایس پی عمرکوٹ کو بار بار پولیس نفری کی کمی کی شکایت پر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے چوریاں روز کا معمول بن گئی

چور بلا جھجک شہر کے اندر داخل ہو کر دن اور رات قیمتی سامان موٹر سائیکل وغیرہ چوری کرنے لگے

جبکہ دوسری طرف شہری چوروں سے سخت پریشان

شہری مطالبہ کر رہے ہیں کہ شہر میں چوری موٹر سائیکل ریکور کروائے جائیں اور مالکان کے حوالے کیے جائیں اور سامارو تھانے پر پولیس نفری کی کمی کو پورا کیا جائے