خیبرپختونخوا حکومت کی سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی کامیابی
خیبرپختونخوا حکومت کی سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی کامیابی
چین کی سرمایہ کار کمپنی نے خیبرپختونخوا میں اسٹیل ملز لگانے اور توانائی کے شعبے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے چکدرہ سوات کوریڈورسے 120میگاواٹ سستی پن بجلی کی خریداری کے لئے خیبرپختونخوا حکومت سے رابطہ کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے توانائی انجینئرطارق سدوزئی سے چینی سرمایہ کارکمپنیChina Century Steel Millsکے ایک وفد نے ملاقات بھی کی ہے