*پاکستان پیپلز پارٹی کی اندر کی کرپشن کی کہانی منظر عام پر آگئی*
*پاکستان پیپلز پارٹی کی اندر کی کرپشن کی کہانی منظر عام پر آگئی*
*،،غور سے سنیں پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیروں کی زبانی کرپشن کی داستان ،،*
20 لاکھ روپے کے ترقیاتی کام کی فائل میں سے 16 لاکھ روپے رشوت میں چلے جاتے ھیں بقیہ 4 لاکھ میں ٹھیکیدار کو ملتے ھیں کوئی کام نہیں ہے ،،
بس صرف سوشل میڈیا پر شور ہے
یوسف بلوچ ایم پی اے لیاری
مئیر کراچی جناب مرتضی وہاب کو رشوت کے مبینہ سسٹم کے بارے میں بتا رہے ہیں،،
کس طریقہ واردات سے لیاری سمیت کراچی و سندھ کی عوام کے حق پر ڈاکہ مارا جارہا ہے
کیا اب بھی ہماری لیاری سمیت کراچی و سندھ کی عوام کی آنکھے بند رہے گی؟؟؟؟