ساہیوال کچہری میں جعلی، فرضی، دونمبر، خود ساختہ وکلاء کی بھرمار، کئی نے تو معزز عدالتوں میں وکالت نامے بھی داخل کرنا شروع کر دیے۔ بار انتظامیہ و بار کے کرتا دھرتا نیوٹرلز، معزز وکلاء صاحبان میں تشویش کی لہر، فرضی وکلاء نے کچہری میں گینگز بنا کر سادہ لوح سائلین کی جیبوں پہ ہاتھ صاف کرنا شروع کر دیے۔ معزز وکلاء صاحبان کا صدربار ایسوسی ایشن ساہیوال، سیکرٹری بار اور معزز ممبرز پنجاب بار کونسلز سے فرضی وکلاء کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ معزز انتظامیہ نیوٹرل رہتی ہے یا وکالت جیسے مقدس پیشہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جاتا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]