مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان تاریخ: 9 فروری 2025 وقت:1:12PM جائے وقوع. N-25 . ٹیارو کھیر گولائی کے مقام پر ..
مرک1122(MERC) ٹیارو لسبیلہ بلوچستان
تاریخ: 9 فروری 2025
وقت:1:12PM
جائے وقوع. N-25 . ٹیارو کھیر گولائی کے مقام پر ..
تفصیل: :تیز رفتاری کے باعث دو مسافر کوچ گاڑیوں میں تصادم ہوا
مرک 1122 کو موٹر وے پولیس کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے موقع پر ہی بنیادی طبی امداد فراہم کر دیا گیا ۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں..