اوتھل:لسبیلہ میں تین مختلف روڈ حادثہ دو افراد جانبحق 7افراد زخمی
اوتھل:لسبیلہ میں تین مختلف روڈ حادثہ دو افراد جانبحق 7افراد زخمی
اوتھل:وندر: آدم کھنڈ کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جانبحق 3افراد زخمی
اوتھل “نعشوں اور زخمیوں کو 1122 ریسکیو ایمبولینس کے ذریعے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا
اوتھل:سکن کے مقام پر ٹائر برسٹ ہونے کے باعث اوتھل پولیس موبائل اور کار میں تصادم دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی
اوتھل:بیلہ ویلپٹ کے مقام پر بوزر گاڑی کا حادثہ 2افراد زخمی
`کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں