November 16, 2026

بیلہ کے قریب کھکر گولائی کے مقام پر گیس باؤزر الٹنے اور گیس لیک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ایم سی بیلہ کے فائر بریگیڈ کا عملہ پانی کے ذریعے گیس کے اخراج کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ بیلہ پولیس کی

IMG-20250210-WA0190

بیلہ کے قریب کھکر گولائی کے مقام پر گیس باؤزر الٹنے اور گیس لیک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ایم سی بیلہ کے فائر بریگیڈ کا عملہ پانی کے ذریعے گیس کے اخراج کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ بیلہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے اور پولیس احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے تاکہ کوئی بڑا حادثہ پیش نہ آئے۔
گیس باؤزر سے حفاظتی فاصلہ برقرار رکھیں پولیس کی ہدایات پر عمل کریں۔